the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

 

ریسٹورنٹ میں کھانا کھانے والوں کو اکثر اوقات کھانے کیلئے انتظار کرنا پڑتا ہے، لیکن اب تو کھانا ہوگا صرف سیکنڈوں میں تیار۔جی ہاں چین کے ایک ریسٹورنٹ میں مزے مزے کی ڈشز تیار کرنے کیلئے روبوٹ شیفس نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔


right;">
شنگھائی کے ایک ریسٹورنٹ میں لائے گئے یہ دونوں روبوٹ شیفس محض 90سیکنڈوں میں مزے مزے کے چینی کھانے تیار کرلیتے ہیں، جنہیں ویٹرز ٹیبلوں تک گرما گرم پہنچا دیتے ہیں۔4 مختلف ڈشز تیار کرنے والے ان روبوٹس کی قیمت تقریباً ایک کروڑ 60 لاکھ روپے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.